اتان پاد آسن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چٹ لیٹ کر دونوں پانو تقریباً ایک ہاتھ بھر اوپر اٹھانے کی مشق۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چٹ لیٹ کر دونوں پانو تقریباً ایک ہاتھ بھر اوپر اٹھانے کی مشق۔